유사한 곡
크레딧
실연 아티스트
Bayaan
실연자
작곡 및 작사
Asfar Hussain
송라이터
Haider Abbas
송라이터
Muqeet Shahzad
송라이터
Shahrukh Aslam
송라이터
Mansoor Lashari
송라이터
프로덕션 및 엔지니어링
Rakae Jamil
프로듀서
가사
روز و شب رنگوں کی کھوج میں رہے
ہر لمحہ یادوں کی موج میں بہے
کل تھا کیا؟ کیا ہوگا؟ الجھے ہوئے سرے
ہر دن اس سولی کی بھیٹ کیوں چڑھے؟
Hm-hm, hm-mm
یہ دھن کیا کہے؟
Hm-hm, hm
ہر آہ میں جو بجے
ہوشوں پہ چھایا سوچوں کا سایہ
غرق فکر میں ہے من سارا
ہوش بھی کم کم
سانسیں بھی بے دم
عمر نا تمام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
چبھتی ہیں پیروں میں شیشے کی کرچیاں
ٹوٹا تھا کیا گھر میں کبھی کوئی آئینہ؟
پایا جو چاہت تھی، کھو گیا میں کہاں؟
نہ جانے کب روٹھا مجھ سے میرا خدا
بیٹھا دل اندر کالا سایہ سا
غرق فکر میں ہے من سارا
ہوش بھی کم کم
سانسیں بھی بے دم
بے خودی کا جام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
دن ڈھلے، شام ہو
Writer(s): Asfar Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com