가사

جانے تُو کہاں کھو گیا ہے نا خوابوں میں تیرے کوئی راستہ ہے کیا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ بکھرا یہ سماں تھم سا گیا ہے کیا؟ سائے میں تیرے کوئی آسرا ہے کیا؟ یادوں کے سفر میں تُو بس گیا ہے نا کل کی سوچ میں آج کیوں ہے فنا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ جانے تُو کہاں کھو گیا ہے نا خوابوں میں تیرے کوئی راستہ ہے کیا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟ اور میری اِن یادوں میں ہے
Writer(s): Bilal Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out