유사한 곡
크레딧
작곡 및 작사
Bilal Ali
송라이터
Vais Khan
송라이터
Usman Siddiqui
송라이터
Zair Zaki
송라이터
Shane. J Anthony
송라이터
Ali Raza
송라이터
가사
جانے تُو کہاں کھو گیا ہے نا
خوابوں میں تیرے کوئی راستہ ہے کیا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
بکھرا یہ سماں تھم سا گیا ہے کیا؟
سائے میں تیرے کوئی آسرا ہے کیا؟
یادوں کے سفر میں تُو بس گیا ہے نا
کل کی سوچ میں آج کیوں ہے فنا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
جانے تُو کہاں کھو گیا ہے نا
خوابوں میں تیرے کوئی راستہ ہے کیا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
اور تیری اِن یادوں میں ہے کیا؟
اور میری اِن یادوں میں ہے
Writer(s): Bilal Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com