album cover
Jadoo
album cover
Utwór Jadoo został wydany 1 stycznia 1996 przez Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) jako część albumu Moody
AlbumMoody
1 stycznia 1996
WytwórniaUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
BPM195
Melodyjność
Akustyczność
Valence
Taneczność
Energia

Teledysk

Teledysk

Tekst Utworu

خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا
وہ جو دنیا سے ڈرتے ہیں
اور ہوں گے نہیں ہوں میں
موت سے بھی جو ٹکرائے
یاد رکھنا وہی ہوں میں
وہ جو دنیا سے ڈرتے ہیں
اور ہوں گے نہیں ہوں میں
موت سے بھی جو ٹکرائے
یاد رکھنا وہی ہوں میں
یاد رکھنا وہی ہوں میں
ابھی شاید مجھے تم نے نہیں جانا
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
بہت بے چین رہتا ہوں
تمہارے بن نہیں سوتا
میرے جیون میں آنے سے
بہت بے چین رہتا ہوں
تمہارے بن نہیں سوتا
تمہیں کچھ بھی نہیں ہوتا
تمہیں لے جائے گا اک دن یہ دیوانہ
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
خون کے لال پنوں پر
جب تیرا نام لکھا تھا
اُسی دن سے تجھے اپنا بنا ڈالا
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
یہ جادو چڑ گیا ہے
یہ جادو چڑ گیا ہے
تُو مجھ کو لڑ گیا ہے، میری جانہ
Written by: Sajjad Ali
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...