album cover
savera
16 720
Pop
Utwór savera został wydany 16 maja 2025 przez Maanu jako część albumu thikaana
album cover
Najpopularniejszy
Ostatnie 7 dni
00:15 - 00:20
savera był najczęściej odkrywanym utworem w czasie około 15 sekundy do w ciągu ostatniego tygodnia
00:00
00:15
00:30
01:00
01:15
02:30
00:00
02:58

Tekst Utworu

[Verse 1]
ہم ساتھ
In the moonlight
(Moonlight, moonlight)
بییتے رات تو سرور آئے
(سرور آئے)
گھومیں شہر کی گلیوں میں بے فکر
وہی من میں سکون لائے
(Yeah)
میرے ساتھ کھڑی ہر پل
(ہر پل)
Only I know what it feels like
(Feels like)
ہوتی وقت کی گھڑی بڑی بے قدر
پاس دوریاں یہ لے آئے
[Verse 2]
​پڑا دل پہ سایہ تیرا
سب کچھ ہے پایا
میری منزل ہی تو ہے، ہیریے
جھیلوں جتنا پیار یہ گہرا
میرا سویرا سنہرا
تو ہی کر دے ہے پورا، جانیے
[Chorus]
​تو میری آنکھوں کا سویرا
کیسے نا ہوں میں تیرا
تجھ سے ہی ہو شروع اب ہر صبح
او تیری باہوں میں جادو
میرا دل یہ بے قابو کیا
رشتہ تو مجھ سے اب نبھا
​تیری اکھاں دے اشارے
تیرے حسن دے لارے
میری اڈ اڈ گئیاں نیندراں
[Verse 3]
Baby, sit back, let me show you how it goes
خواباں چ وی تو اے
Know I'd love you the most
عاشقانہ یہ ادائیں، میرے ساتھ چل تو
Trust me, I could take away the lows
(آجا، آجا، آجا)
یا باتیں میری سن لے تو غور سے
رہوں ساتھ تیرے میں ہمیشہ شوق سے
جاؤں میں جہاں بھی سوچوں واپسی کا
پاس آؤں جلدی سے لوٹ کے
دل کی مہمان تو میری
کر گئی ہیرا پھیری
بن تیرے تھا میں گم سم سا
میری راتاں سی ہنیری
دل نے ہے تجھ سے کہنا
کہ تو ہی سچی سہیلی میری
اب بس تو مان جا، ہاں
[Chorus]
​تو میری آنکھوں کا سویرا
کیسے نا ہوں میں تیرا
تجھ سے ہی ہو شروع اب ہر صبح
او تیری باہوں میں جادو
میرا دل یہ بے قابو کیا
رشتہ تو مجھ سے اب نبھا
​تیری اکھاں دے اشارے
تیرے حسن دے لارے
میری اڈ اڈ گئیاں نیندراں
او تیری اکھاں دے اشارے
تیرے حسن دے لارے
میری اڈ اڈ گئیاں نیندراں
Written by: Maanu
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...