album cover
Kanwal
12 997
Pop
Utwór Kanwal został wydany 2 września 2025 przez Afusic jako część albumu Kanwal - Single
album cover
Data wydania2 września 2025
WytwórniaAfusic
Melodyjność
Akustyczność
Valence
Taneczność
Energia
BPM115

Teledysk

Teledysk

Tekst Utworu

میرے اِس دل پہ حاوی ہے
تُو اِس دُنیا سے پیاری ہے
جو بھولوں میں تو کچھ، سجنا
کمی بیشی کی معافی ہے
ہاں، جلتے ہیں کنول تجھ سے
تُو جگ میرا سجاتی ہے
یہ من بھرتا ہے کب میرا
تیری ہر پل ہی خواہش ہے
او جانم، ستم یہ ہم پہ
جانم، کیا ڈھایا تُو نے
نظر ملا کہ دل کو چرایا تُو نے
ہم نے سُنا ہے، واپس نہ آیا
تیرے جال میں، جانم، جو بھی پھنسا
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
ہاں، میری آرزو کو فضا جگہ نہیں دے
میری آرزو تو خِزاں یہ ہار گئی ہے
کچھ ہمارے یہ قصّے تھے سچّے سے
کچھ تمہاروں نے جو رنگ بھرے
آپ کو ہم سمجھ آئیں اچھے سے
لوگ ازل سے سبھی تنگ کریں
ہاں، اظہار یہ کہ سب طبیعت کے مطابق نہیں
تھوڑے ہیں کڑوے، پر جاناں ہم مُنافق نہیں
اظہار یہ کہ اِس اذیت کی اجازت نہیں
مانا ہیں کڑوے، پر جاناں مُنافق نہیں
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تُو بَل کھائے، ہائے
تھم جائے دنیا میری
جانم، مجھے ایسے نہ ستایا کر
جو تُو مسکرائے، ہائے
پھیکا لگتا ہے ہر اِک منظر
جاناں، تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم
ہاں، تھوڑا رحم کھایا کر
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم
تھوڑا رحم کھایا کر، ہمم
Written by: AFUSIC, AliSoomroMusic, Hasan Raheem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...