album cover
Jaane De
Em turnê
album cover
Jaane De foi lançado em 6 de novembro de 2026 por Talhah Yunus como parte do álbum Jadugar
ÁlbumJadugar
Lançado6 de novembro de 2026
SeloTalhah Yunus
IdiomaHindi
BPM100
Melodicidade
Acusticidade
Valence
Dançabilidade
Energia

Letra

میں ساحلوں پر لکھوں تیرا نام، جانا
میں جو دکھڑے یہ لکھوں، میرا کام گانا
تمہیں یاد کروں میں بھی روز روز
مجھے کسی نے سکھایا نہیں باز آنا
تم اب پھول نہ بھیجو، لگے سوگ جو
لیکن پکا میری قبر پہ گلاب آنا
جیسے گھاٹے میں بھی کوئی نفع آنا
دیے زخم، میرا گھر اب دوا خانہ
تم تکبر، اس رب کی انا ہو
کبھی خود سے بھی تعارف کروا دو (Hm-mm-mm)
جگا دو امیدیں جو سب سو گئیں
تم اس شاعر کی ہمت بڑھا دو
یا کوسے تو قسمت کو اس قدر، جانا
تو مانگے جب دھوپ تو گھٹا ہو
تو جہاں رکھ دے قدم، زلزلہ ہو
تیرا آنا پھر اس گلی نہ ہو
I don't wanna wake up
تو نے نہیں رہنا ہے، کہہ دے straight up
میں بس باتیں بناؤں، تیری توجہ بھی چاہوں
لیکن سامنے جب آؤں تیرے احمق سا میں
ہر دوسرے سے ہوئے میری نوک جھوک
دلدار ہیں پر لگے بڑے روگ روگ
کہیں خود میں ہوں گم، مجھے کھوج کھوج، جانا
تو چل جانے دے
جانے دے
لوٹ آئے گا وہ کل، آنے دے (آنے دے)
تو چل جانے دے (جانے دے)
جانے دے (جانے دے)
دل کی بستیوں کو جلانے دے (Hm-mm)
Yeah
نظریں ٹکی، جھپکیں نہ پلکیں
بنے تصویریں، وہ رنگ بھرتے
تیرے دیدار کے لیے ترسے
دیکھ سکے نہ تجھے دل بھر کے
مسئلے ہزار تھے دل بھر کے
بڑے دلدار، آ مل کر دیکھ
سب کے گناہ کیا میرے ہی سر تھے؟
آئی تیری یاد تو یہ دل دھڑکے
پگھلے سونے کی چادریں اوڑھ لی
کیا عادتیں سب بری چھوڑ دی؟
کیا یہ عشق ہے یا نہیں؟
تیری فکر ہو روز ہی
پنکھ کھولے، وہ اڑ چلی
مغرور سی مورنی
چل جانے دے
جانے دے
یادیں ہی صرف باقی خزانے میں
تو گھر جانے دے
جانے دے
لوٹ آئے گی وہ، کل آنے دے
تو چل جانے دے (جانے دے)
جانے دے (جانے دے-ay)
لوٹ آئے گا وہ کل، آنے دے (آنے دے)
تو چل جانے دے (جانے دے)
جانے دے (جانے دے، جانا)
دل کی بستیوں کو جلانے دے (Hmm-hmm)
Written by: JANI, Talhah Yunus

Loading...