Lyrics

ہو سکے تو میرا ایک کام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا تم ہو جیتے ہوئے اور میں ہارا ہوا میرے جذبات کا احترام کرو میرے جذبات کا احترام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی میرے ہونٹھوں کو ہونٹھوں سے چھو لو کبھی میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو آج کی شام تم میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو شام کا اک پہر میرے نام کرو ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
Writer(s): M. Arshad, Junaid Aghar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out