Lyrics

اے زندگی... اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا سانس لیتے ہیں جو زندگی کے لیے دل تو سارے پریشان ہیں پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت خواب آنکھوں پہ حیران ہیں دل لگانا زندگی سے یہ تو الجھی ڈور ہے لُوٹ لے گی سب تمھارا دل میں جتنا اور ہے اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا چھوڑ دے گا کبھی زندگی کی طرح زندگی کہہ کے جو بلاتا ہے رکھ کے دل میں کہیں یاد رکھتا نہیں زندگی کی طرح بھول جاتا ہے سن رہے ہو دل میں جتنا حسرتوں کا شور ہے لُوٹ لے گی سب تمھارا دل میں جتنا اور ہے اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا غیر لگتے ہو کیوں تم بھی مجھ کو کبھی زندگی، تجھ سے کیسا ناتا ہے جی کے دیکھا تو پھر دل کو لگنے لگا دل تو جینے سے گھبراتا ہے ہوگا آگے کیا پتا یہ زندگی کا موڑ ہے لُوٹ لے گی سب تمھارا دل میں جتنا اور ہے اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا اے زندگی، یہ بتا کیا ملا، کیا کھو دیا
Writer(s): Muhammad Ejaz Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out