Listen to Humraazi (Original Score) by Wajhi Farooki

Humraazi (Original Score)

Wajhi Farooki

Soundtrack

Music Video

Humraazi (Original Score)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Humraazi (Original Score) - Single by Wajhi Farooki
ALBUMHumraazi (Original Score) - SingleWajhi Farooki

Credits

PERFORMING ARTISTS
Wajhi Farooki
Wajhi Farooki
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Wajhi Farooki
Wajhi Farooki
Songwriter

Lyrics

روح داری تیری میری جو ہم نے کہی رب نے مانی، کہنے لگی خاموشی جو ہم نے سنی، رب نے مانی یہ بارشیں ہے نور کی، جو مل گیا ہے جو مل گیا ساتھ تیرا ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی کیا میں مانگ لوں رب سے میرے واسطے؟ میرے سارے راستے منزل ہو گئے احسان ہے ہوا میرے رب کا آج سے تم جو میرے روح میں شامل ہوئے یہ بارشیں ہے نور کی، جو مل گیا ہے جو مل گیا ساتھ تیرا ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی تم جو مل گئے جیسے رک سا میں گیا تُو ہی سب دعاؤں کا حاصل ہے میرا کیا بتاؤں میں اب کیا حال ہے میرا؟ ہر پل خواب سا لگے ساتھ تیرا اب محفلیں ہیں عشق کی، جو مل گیا ہے جو مل گیا ساتھ تیرا ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی ہوئے جی ہوئے عشق میں ہم راضی
Writer(s): Wajhi Farooki Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out