album cover
Bachpan
album cover
Bachpan was released on March 1, 2008 by Geo Entertainment as a part of the album Gunkali (Original Score)
March 1, 2008
LabelGeo Entertainment
BPM63
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

یہ وہ جگہ ہے جس پر کبھی
کھیلے تھے ہم تم، مل کر سبھی
بیتی ہوئی ان یادوں میں
پیاری-پیاری ان باتوں میں
ڈھونڈوں تجھے ہر طرف
ڈھونڈوں تجھے اپنے خوابوں میں
یادوں میں تو، یادوں میں تو
یادوں میں تو، یادوں میں تو
یادوں میں تو، یادوں میں تو
یادوں میں تو، یادوں میں تو
معصوم سے ہم خوشیوں بھرے
ان تتلیوں کے سنگ اڑتے چلے
جانے کہاں یہ سب کھو گئے
اب یہ دعا ہے
یوں ہی رہیں ہم، مل کر سبھی
چھوٹے نہ اب یہ ساتھ کبھی
اس دوستی کی چھاؤں تلے
سب مشکلوں میں ہم ساتھ چلے
اک دوسرے سے خوشیاں سبھی
دل یہ کہے، ہوو
یادوں میں تو، یادوں میں تو
یادوں میں تو، یادوں میں تو
یہ وہ جگہ ہے جس پر کبھی
کھیلے تھے ہم تم، مل کر سبھی
بیتی ہوئی ان یادوں میں
پیاری-پیاری ان باتوں میں
ڈھونڈوں تجھے ہر طرف
ڈھونڈوں تجھے اپنے خوابوں میں
Written by: Jaffer Zaidi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...