album cover
Intezaar
album cover
00:05
00:50
00:55
01:05
01:15
01:30
01:55
02:10
02:40
02:50
03:00
03:25
03:30
03:50
00:00
04:26
Past 7 Days
Intezaar was discovered most frequently at around 2 minutes and 10 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

تیرے انتظار میں
آشیاں سجاؤں گا
ہوگا یہ ملن کبھی
خود کو یہ بتاؤں گا
تیرے ہی وصال سے
دل سکون پائے گا
درد انتظار کا
کیا کسے بتاؤں گا؟
ہو کے تیرے روبرو
حالِ دل سناؤں گا
تب تلک یہ دل تیری
یاد میں ہی گائے گا
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
بے وجہ سے جیون میں
جینے کی وجہ تو ہے
سونے سونے آنگن میں
پیار کی ہوا تو ہے
تیرے بنا، مر جاؤں نہ میں
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
تیرے انتظار میں
یہ آگ یوں جلتی رہے
یہ دل میرا مجھ سے یہ کہے
کہ میں جل جاؤں
پاؤں پیار جو ہو نہ فنا
میں جل جاؤں
پاؤں پیار جو ہو نہ فنا
Written by: Jaffer Ali Zaidi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...