Lyrics

میں گھر سے جو نکلا دکان سے خوابوں کو لینے تو بند تھی لگ رہی مجھے ٹھنڈ تھی کسی نے ہسایا، کسی نے ستایا تے چلدی ہواواں نے دل نوں ستایا My eyes are closed but I can see دل لبھدا ٹھکانہ (لبھدا ٹھکانہ) نہ کوئی بہانہ، نہ کوئی فسانہ اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا نہیں ہوگا تجھ سے کبھی آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں اجنبی، اے اجنبی اُمیدوں کی کشتی میں اُڑتے ہوئے بادبانوں سے میری پتنگ تھی ڈور بھی تھوڑی کم تھی کسی نے بنایا، کسی نے اُڑایا تے چلدی ہواواں نے پیچ لوایا My eyes are closed but I can see دل لبھدا ٹھکانہ (لبھدا ٹھکانہ) نہ کوئی بہانہ، نہ کوئی فسانہ اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا نہیں ہوگا تجھ سے کبھی آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں اجنبی، اجنبی دل لبھدا ٹھکانہ نہ کوئی بہانہ، نہ کوئی فسانہ اے اجنبی، مجھے اب تو ملنا نہیں ہوگا تجھ سے کبھی آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں اجنبی، او اجنبی مجھے اب تو ملنا نہیں ہوگا تجھ سے کبھی آنکھیں نم ہیں پر اُنکی نمی میں بھی ہوگی کمی میرا تجھ سے دل کو لگانا اب ممکن نہیں اجنبی، اے اجنبی
Writer(s): Muhammad Atif Aslam Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out