Listen to Badzaat (Original Score) by Wajhi Farooki

Badzaat (Original Score)

Wajhi Farooki

Soundtrack

Lyrics

کنے گزر گئے سال کہاں بھی ادھورے نہیں سارے سوال نہ بھی بتا کی نہ، رضامند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو کنے گزر گئے سال کہاں بھی ادھورے نہیں سارے سوال نہ بھی بتا کی نہ، رضامند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو چلنا پسند، مسکرانا پسند ہے نظر ملا کر، جھکانا پسند ہے جب آنکھوں سے نہ ملے تھے، حکمران مجھے اس طرح سے بلانا پسند ہے بتا کے نہ، رضامند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو تیرے بن لمحے میں کیسے بھلا دوں؟ راتوں کو اپنی کیسے سولا دوں؟ دل میں سجا کے یاد رکھی جو تیری تو ہی بتا انہیں کیسے مٹالوں؟ بتا کے نہ، رضامند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو مجھے تم ابھی بھی پسند ہو
Writer(s): Wajhi Farooki Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out