Music Video

Gardishon ke hain mary huy naa | Zeeshan Ali
Watch {trackName} music video by {artistName}

Credits

PERFORMING ARTISTS
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali
Performer
Luke William
Luke William
Performer
Waleed Attique
Waleed Attique
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Composer
Nasir Kazmi
Nasir Kazmi
Songwriter
Luke William
Luke William
Arranger
PRODUCTION & ENGINEERING
Live Wire Studio
Live Wire Studio
Producer
A for Aleph Records
A for Aleph Records
Editing Engineer

Lyrics

گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیں جتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر جتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر دوستوں کے لگائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ جب سے دیکھا تِرا قد و قامت دل پہ ٹوٹی ہوئی ہے قیامت ہر بلا سے رہے تُو سلامت ہر بلا سے رہے تُو سلامت دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ اور دے مجھ کو، دے اور، ساقی ہوش رہتا ہے تھوڑا سا باقی آج تلخی بھی ہے انتہا کی آج تلخی بھی ہے انتہا کی آج وہ بھی پرائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ کل تھے آباد پہلو میں میرے آج غیروں کی محفل میں ڈیرے میری محفل میں کر کے اندھیرے میری محفل میں کر کے اندھیرے اپنی محفل سجائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ مہ وشوں کو وفا سے کیا مطلب اِن بتوں کو خدا سے کیا مطلب اِن کی معصوم نظروں نے، ناصرؔ اِن کی معصوم نظروں نے، ناصرؔ لوگ پاگل بنائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیں گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out