Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Yashal Shahid
Yashal Shahid
Performer
Aashir Wajahat
Aashir Wajahat
Performer
Hasan Ali
Hasan Ali
Performer
Ammar Haider
Ammar Haider
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Aashir Wajahat
Aashir Wajahat
Songwriter
Hasan Ali
Hasan Ali
Songwriter
Ammar Haider
Ammar Haider
Songwriter

Lyrics

کھو گئی، کہاں وہ کھو گئی آنسو کے بس بیج بوگئی غم کی سُن سُن کے لوریاں، کُھلی آنکھیں تھی پر وہ سو گئی جانے کیسے گِرہا لگی، دے رہے ہیں طعنے سبھی ناراض ہے ہر دِشا ساتھ تھے جو تارے کبھی چُھپ گئے ہیں سارے ابھی کیا کروں مجھ کو تو بتا؟ او مولا، دے دے اب رہائی سُن لے، میری یہ دُہائی سُن لے اتنی سی، میری اِلتجا او مولا، دے دے اب رہائی سُن لے، میری یہ دُہائی سُن لے اتنی سی، میری اِلتجا ایسی کیا خطا تھی میری؟ یہ تو نہ سزا تھی میری جو کچھ ہے میرے سنگ ہوا سب کو ہے انا ہی پیاری در بدر جو فاقی ماری ہو گئی ہیں خوشیاں بھی خفا گِر پڑی، چل پڑی آفتوں سے لڑی مشکلیں ہیں بڑی باخُدا او مولا، دے دے اب رہائی سُن لے، میری یہ دُہائی سُن لے اتنی سی، میری اِلتجا او مولا، دے دے اب رہائی سُن لے، میری یہ دُہائی سُن لے اتنی سی، میری اِلتجا مولا، مولا، مولا (مولا) مولا، مولا، مولا (مولا) مولا، مولا (مولا، مولا، مولا) مولا، مولا (مولا، مولا، مولا) مولا، مولا (مولا، مولا، مولا) مولا وے
Writer(s): Yashal Shahid Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out