album cover
Mashoor
On Tour
album cover
Mashoor was released on March 1, 2024 by Erased Tapes as a part of the album Qasr - EP
ReleasedMarch 1, 2024
BPM
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

مشہور
ہم مشہور
ہو گئے ہم مشہور
کس لیے ہم مشہور؟
نیچے دیکھو
کیا زیادہ اوپر چڑھ گئی؟
نیچے دیکھو
کیا زیادہ اوپر چڑھ گئی؟
آئینے میں عکس میرا کہاں؟
آئینے میں عکس میرا کہاں؟
کچھ تو الگ ہے ضرور
مشہور
میرا قصور!
یہ قرض کس کو واپس دے دوں
سارا لہو؟
مجھے اتہاس نہیں چاہیے
مراس میری نہیں چاہیے
اب ہم بے سُر
اور فضول ہیں، سب فضول
لوٹنے کا راستہ نہ معلوم
کس نے کہا منظور؟
کیسے کیا ہم نے قبول؟
کب سے یہ سب شروع؟
بس دکھاؤ ایک بار میرا وجود، میرا وجود
کس لیے ہم مشہور؟
Written by: Sheherazaad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...