album cover
Koshish
On Tour
album cover
Koshish was released on March 1, 2024 by Erased Tapes as a part of the album Qasr - EP
March 1, 2024
BPM111
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

ہر سوال کو میرا جواب تیار
اور میں سنتی نہیں
سنتی نہیں ہر کسی کی بات
اب تھک گئے اور میں نے سب دیکھا
اس دنیا کی ہر ایک جگہ
اور ضروری نہیں پیچھے دیکھنا
ماضی میرا ہر پل میں رہے ساتھ
میں نے کوشش کی، بیچ دی روح اپنی
لیکن پھر بھی ہم اب تو نہیں
میں نے کوشش کی، بن گئی قیدی
سب کیا بس تیرے لئے
تیرے لئے، تیرے لئے
خدا حافظ اپنی جوانی
ختم ہے وہ کہانی ہماری
معافی کا لفظ ہم بھول گئے
باہر سے کتنے سخت
مگر اندر ہے کچھ باری ہے، کچھ غلط
ہر سوال کو میرا جواب تیار
سنتی نہیں ہر کسی کی بات
میں نے کوشش کی...
سب کیا بس تیرے لئے
تیرے لئے، تیرے لئے
Written by: Sheherazaad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...