album cover
Aag
album cover
Aag was released on May 25, 2024 by Artiste First as a part of the album Lost;Found
May 25, 2024
LabelArtiste First
LanguageHindi
BPM76
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

آگ کو تیری، راکھ سے بجھایا
آج بھی میں جسم، اور تو میرا سایہ
سرد ہاتھوں سے، در تیرا کھٹکھٹایا
شام بھی ڈھلی، باہر تو نہ آیا
مسکراتا چلا، آنسو نہ بہایا
جانتے ہیں سب، تجھ کو راس نہ آیا
راس نہ آیا
پتھر جو بنا، پوجنے تو آئی
آگ جو بنا، بستیاں جلائیں
پانی بن کے بھی، تجھ پہ برسنا چاہا
اب ہوں فجر کی ہوا، ہر گھر اذان لے جاتا، ہو
رات کو دن کیا، دن تیرے بن جیا
ہاتھ میرے سیاہ، گناہ میں نے کیا
غم میں ہوں مبتلا، غم جو تو نے دیا
آگ کو تیری، راکھ سے بجھایا
آج بھی میں جسم، اور تو میرا سایہ
سرد ہاتھوں سے، در تیرا کھٹکھٹایا
شام بھی ڈھلی، باہر تو نہ آیا
Written by: Faheem Abdullah
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...