album cover
album cover
Jaaneman was released on May 25, 2024 by Artiste First as a part of the album Lost;Found
May 25, 2024
LabelArtiste First
LanguageHindi
BPM99
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

یا رسول، یا رسول
یا رسولِ ہاشمی
یا رسولِ ہاشمی
قربانِ نامت جانِ من
جانِ من جانانِ من
بہ جملہ فرزندانِ من
از شعاعِ نورِ پاک
تو منور یا رسول
دیدہِ من سینہِ من
قلبِ من قلبِ من
آنکھیں بند کر جی رہا
نہ عبادت نہ دعا
جو لگی ٹھوکر مجھے
یاد آیا ہے خدا
ظلمتوں کا ہے سماں
خلوتوں میں ہے جہاں
پاس میرے کون ہے
اے خدا تیرے سوا
مشکلیں آساں کر دے
مجھ پہ یہ احسان کر دے
دور تجھ سے نہ رہوں میں
میرا وہ ایمان کر تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اک طرف نارِ نمرود
اک طرف عشقِ خلیل
اک طرف تسلیمِ غالب
اک طرف کبرِ مثیل
ایسی تھی قدرت تیری
آگ کی فطرت ڈھلی
دیکھ کے یہ معجزہ
ہر زباں بے زباں ہوئی
ہم کو بھی دے راستہ
جیسے موسیٰ کو دیا
میں بھی چڑھ کے دار پہ
حلاج کی طرح کہوں
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
اللہ ہو اللہ ہو اللہ
ژے پیر چُھکھ دستگیر چُھکھ
ژے چُھکھ غلامن سربراہ
یتھ انِگٹِس منز گاش میون
چُھکھ انوارن ہِند انوارہ
بیکار چُھس بیمار چُھس
وِین زاری زارے چُھس ودان
پالان نفس اوسُس بے حس
وِین بخشتَم چُھس ژے منگان
ژے آسمانس منز بہِتھ
تھاوان دِلن ہنزا چُھکھ خبر
چَے نہ پتہ کیاہ خطا
چِھم کر عفو از کر عفو
راتس بہِتھ چُھس زون دیوان
ذاتس بہ کر کِتھ حق ادا
کِتھ کِن کر بہ شکر چون
الحمد پرے کِنہ فاتحہ
اے باغبان مالکِ جہان
پروردگارِ دو جہان
مے غفلتس منز یم گناہ کئری
کر عفو از کر عفو
(کر عفو از کر عفو)
میں بیٹھا ہوں بے پیر و، بے در خدایا
گلے پہ گناہوں کا، خنجر خدایا
یہ اعمال ہیں نہ، زہر کے بھی قابل
مگر شوقِ ساقیِ، کوثر خدایا
جو حق میں ہو افضل، وہی تو عطا کر
تو سب جانتا ہے نا بہتر خدایا
تو سب جانتا ہے نا بہتر خدایا
Written by: Faheem Abdullah, Rauhan Malik, Sakib Nabi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...