album cover
love lost
32,287
Pop
love lost was released on August 8, 2024 by Sony Music Middle East / South Asia as a part of the album ghosts, and goodbyes - Single
album cover
Most Popular
Past 7 Days
02:05 - 02:10
love lost was discovered most frequently at around 2 minutes and 5 seconds into the song during the past week
00:00
00:15
00:30
00:45
01:05
01:15
01:20
01:30
01:45
02:05
02:15
02:20
02:30
02:50
00:00
03:01

Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Umair
Umair
Performer
Talha Anjum
Talha Anjum
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Umair
Umair
Composer
Talha Anjum
Talha Anjum
Composer
PRODUCTION & ENGINEERING
Umair
Umair
Producer

Lyrics

[Verse 1]
مجھ کو دے بیساکھی میرے ساقی
میرے قدم لڑکھڑا رہے ہیں
باقی باتیں رہیں باقی
اب اُٹھ کے گھر کو جارہے ہیں
​معاف ہو میری گستاخی
منہ پھیر کر چھُپا رہے ہیں
تیری چاندنی مجھ تک پہنچی نا
دیکھو اندھیرے چھا رہے ہیں
​میرے بٹوے میں تیری تصویریں ہیں
سوچو وہ کب جلا رہے ہیں
تیرا آنا شاید مجھے مار دے گا
بڑا گھبرا رہے ہیں
​یہ بحث مباحثے یہ آنسو دِلاسے
ہم بدل نہیں سکے تیرے لیے
لیکن بدل گئے ہیں اب تیری وجہ سے
کیا بنتے جا رہے ہیں
​میرے حصے میں بارش ہے
تیرے حصے میں ہے مٹی کی مہک
[Verse 2]
تیرے حصے میں سنبھلنا
میرے حصے میں ہے جانا بہک
​I am a Rockstar jiyoon reckless
میں ہوں اصلی
No fake shit
مِلے درد بہت
Took 'em on the rocks
پڑھے لکھے لوگ مجھے کہیں باس
میری لائف
Changed for the betterment
پیسہ آیا
Never lost my element
Never out of body, no ketamine
اردو ریپ سین کو میں لازمی
​اب تُو گئی ہے
You took a part of me
اپنے ساتھ اب فِیل کروں آدھا بھی
تیری نظر میں ایسا سرور
جیسے بہے اَشک نہیں بلکہ شراب ہی
[Chorus]
​ڈرتے ہیں دِل لگانے سے
ڈرتے ہیں دِل کب رُک جائے
ٹھیک نہیں میری عادتیں
ڈرتے ہیں اب گھر آنے سے
​ویرانے سے
کمرے ہیں خالی سارے سامنے
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
تُم سُن رہی ہو نا
تُم سُن رہی ہو نا
اب تم ایک اجنبی
اپنے نہیں ہو نا
[Verse 3]
​میرے محسن مجھے پریشان نہ کر
میرے ذہن میں ایک اور گمان نہ بھر
تُو نہ سب سے مختلف نہ مجھ سے مُخلص
​I took you for someone else
اور تُو بدلے جیسے بدلے موسم
You know how summer ends
پھر سرد ہوائیں
اور خالی راتوں میں
جب تیرے خیال سے باتیں کروں
تیرا گھر سجا ہے کوئی محفِل تو ہو گی
اور ہو گی اِس محفل کی جان بھی تُو
​پریشان نہیں پر حیران تو ہوں
ہاں بُرا ہوں سرِعام ہوں میں
مجھے جھٹلا دیا تم نے ایسے
جیسے تم پہ لگا
ہوا کوئی الزام ہوں میں
[Chorus]
​ڈرتے ہیں دِل لگانے سے
ڈرتے ہیں دِل کب رُک جائے
ٹھیک نہیں میری عادتیں
ڈرتے ہیں اب گھر آنے سے
ویرانے سے
کمرے ہیں خالی سارے سامنے
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
اب تم نہیں ہو نا
تُم سُن رہی ہو نا
تُم سُن رہی ہو نا
اب تم ایک اجنبی
اپنے نہیں ہو نا
Written by: Talha Anjum, Umair
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...