album cover
FARZ
album cover
00:00
00:40
00:45
01:05
02:25
00:00
03:09
Past 7 Days
FARZ was discovered most frequently at around 45 seconds into the song during the past week

Lyrics

[Verse 1]
فرض ہوا تیرا ہجر کیسا
جیسا میں تھا اب نہ رہا ویسا
حاوی میرے ٹوٹے ہوئے دل پہ
تو ہی بتا حق ہے تیرا کیسا
[PreChorus]
پَر تو نہ جائے، جائے، جائے دُور جائے
ہم کھولیں آنکھ اور تیری یاد آئے
اِس گھر میں روز ایک چیز ٹوٹتی ہے
ٹوٹے نہ صرف تیری مےکشی کے سائے
[Chorus]
تم خواب جہاں
آنکھ کھلے میری اب وہاں
اِن تلخ لہجوں میں ڈھانپتا
لیتا میں ہوں
نام تیرا
[Verse 2]
​قلب جہاں تو ہے وہاں رہتا
ہر سانس پہ تیرا حکم کیسا
اٹھتے دُھوؤں میں تجھ کو ڈھونڈتے ہیں
جانے کیا خود پہ ستم کیسا
[PreChorus]
پَر تو نہ جائے، جائے، آئے، دُور جائے
کوئی نہ دیکھ لے کہ ہم لڑکھڑائیں
جب یہ آفتیں مجھ پہ ٹوٹتی ہیں
تو قہقہے لگائے اور مسکرائے
[Chorus]
​تم خواب جہاں
آنکھ کھلے میری اب وہاں
اِن تلخ لہجوں میں ڈھانپتا
لیتا میں ہوں
نام تیرا
Written by: Abdur Rahman Sajid

Loading...