album cover
album cover
Hungama was released on December 31, 2023 by 2023 Shakar Sounds (Private) Limited as a part of the album Hungama - Single
December 31, 2023
Label2023 Shakar Sounds (Private) Limited
BPM104
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

[Verse 1]
یہ، دیکھیں مجھ میں کیا
سب بھلا چکا
تیرے کہنے پے
اب رہنے دیں
میں تھوڑا مشکل سا
غم چھپا چکا
اب رہنے دیں
ہم سہ لینگے
But I guess she caught me off-guard in the conversation
چاہتی وہ جواب اس کا دل
Impatient
ہے،اس کا دل
Impatient
ہے
اس کا دل ہوا بیتاب یا
Infatuation
وہ
Down
تھی جناب تو آئی اس کو یاد ہے
آئی اس کو یاد ہے، آہ
[Chorus]
پر میرے دل میں ہنگامہ
کوئی سنے نہ صدا، تُو سن لینا
تُو سن لینا
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
Already
دل میں ہنگاما
کوئی سنے نہ صدا، تُو سن لینا
تُو سن لینا
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
[Verse 2]
ہاں
Already told her lowkey
کتنا
Lost
ہوں آج کل میں
تو ساتھ چل لے
تُو ساتھ چل لے
ہمسفر نہ بن سکے گی وہ یہ ہم جانیں
وہ نہیں مانے، وہ نہیں مانے
اب کون سی خطا لے کے تم
کہو گی یہ مجھے
That I should go my way
I should go my way
اور کون سی مثال دے کے تم
کہو گی یہ مجھے
That you don't wanna stay
You don't wanna stay
[Chorus]
پر میرے دل میں ہنگامہ
کوئی سنے نہ صدا، تُو سن لینا
تُو سن لینا (سن لینا)
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
Hey, hey, already
دل میں ہنگامہ
کوئی سنے نہ صدا، تُو سن لینا
ہاں،سن لینا
کیسے یہ میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
ہاں، مجھے نہ سمجھا
مجھے نہ سمجھا
یہی التجا
یہی التجا
ہاں، مجھے نہ سمجھا
مجھے نہ سمجھا
یہی التجا
یہی التجا، آ ہا
Written by: Hasan Raheem
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...