album cover

Tere Rang Rang

11,950Pop2002
album cover
Tere Rang Rang was released on January 1, 2002 by IVY Music as a part of the album Nach Punjaban
ReleasedJanuary 1, 2002
LabelIVY Music
BPM87
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
یہ رنگ-رنگ، مولا رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
ہر سو، ہر جا
ہر سو، ہر جا
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تو نے عطا کیا، میں نے بھلا دیا
تو نے پھر سے دیا، نہ شکر کیا، نہ شکر کیا
تو نے اور دیا، دیتا ہی گیا، دیتا ہی گیا
منہ موڑ دیے دریاؤں کے
میں نے ہوا میں اڑنا سیکھ لیا
میں نے ہوا میں اڑنا سیکھ لیا
میری اگلی نظر ستاروں پر
پھر بھی میں تیرے سہاروں پر
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
یہ رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ-سنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
میں ذات پات میں اونچ نیچ میں
اور فرقوں میں بٹا ہوا
میں ذات پات میں اونچ نیچ میں
اور فرقوں میں بٹا ہوا
جو سچائی کو دھندلا دے
دل ایسی گرد سے اٹا ہوا
شکوہ نہیں جسم کی مٹّی سے
پر روح بھی اب بیتاب نہیں
تیرے حکم پہ چلنا ایک طرف
تیرا نام بھی لینا یاد نہیں
تیرا نام بھی لینا یاد نہیں
تیرا نام بھی لینا یاد نہیں
کم سے کم مجھ کو لوٹا دے
کم سے کم مجھ کو لوٹا دے
وہ روح اور جسم کی جنگ-جنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
میں جہاں بھی جاؤں دنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ-سنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ
وے بلھیا اساں مرنا ناہیں
گور پیا کوئی ہور
گور پیا کوئی ہور
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
نہ میں مومن وچ مسیتاں
نہ میں وچ کفر دیاں ریتاں
نہ میں پاکاں وچ پلیتاں
نہ میں موسیٰ نہ فرعون
کیہہ جاناں میں کون (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
کیہہ جاناں میں کون (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
کیہہ جاناں میں کون (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
کیہہ جاناں میں کون (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
وے بلھیا اساں مرنا ناہیں
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
گور پیا کوئی ہور (رنگ-رنگ، تیرے رنگ-رنگ، تیرے رنگ)
میں جہاں بھی جاؤں دنیا میں
تیرے جلوے میرے سنگ
Written by: Abrar Ul Haq

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...