album cover
Khasara
album cover
00:00
00:10
00:15
00:30
00:40
00:50
00:55
01:20
01:30
01:50
02:05
02:10
02:30
00:00
02:40
Past 7 Days
Khasara was discovered most frequently at around 1 minutes and 50 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

کرتی جا، کرتی جا
میرے دل کو تُو چکنا چُور
کرتی جا، کرتی جا
ظاہر جو تیرا یہ غرور
مجھے تُو یہ بتاتی جا
اِس زخم کا مرہم کیا
کیوں توڑی رسمِ وفا
امتحان بڑا ہے نا
کیسے یہ ہوا خسارہ
نہ میں سنبھلا دوبارہ
آئے نہ قرار دل کو
ہے بے بسی یہاں (بے بسی یہاں)
ہاں میں نے تو تھا نبھایا ساتھ بڑا
تُو نہیں تو خاک ڈھونڈوں منزلیں یہاں، ہمم
تُو روٹھ جا، قبول نہ ہمیں
تُو دور جا، تو خاک ہم جئیں
قربت جو تھی، جھوٹ سے بھری
روح میری تم، دیکھے تو جاتی
لو کرتے ہیں تم سے دوری
کہانی تیری میری ہے ادھوری
ہے دعا سدا تم رہو جہاں بھی جاناں
تُو جیتا، میں ہارا، رہ ہی گیا کہنے کو کیا
ہاں میں نے تو تھا نبھایا ساتھ بڑا
تُو نہیں تو خاک ڈھونڈوں منزلیں یہاں
کیسے یہ ہوا خسارہ
نہ میں سنبھلا دوبارہ
آئے نہ قرار دل کو
ہے بے بسی یہاں
Written by: Abdul Hannan, Samar Jafri

Loading...