album cover
Sila
album cover
00:00
00:05
00:45
00:50
00:55
01:00
01:05
01:10
01:25
02:00
02:15
02:40
03:45
00:00
04:08
Past 7 Days
Sila was discovered most frequently at around 1 minutes into the song during the past week

Lyrics

کیسے ساون کی کالی گھٹائیں چھانے لگیں
کیسے جیون کی مجھ پہ سزائیں آنے لگیں
جب ہوا میں تیرا
بے زباں ہو گیا
کیسی ہیں یہ منزلیں
بے نوا میں ہوا
ہاں، پھر نہ جانے
کیوں وہی ہے سِلا جو دیتے سبھی
اے میرے دل
تُو کوئی فیصلہ تو لے لے کبھی
لایا چاند تارے
پر گنوایا میں نے کیا، کیا
پایا آخر کیا تُو نے
مٹایا وجود میرا
سوچا نہ خود کا تھا جذباتی
چنتا تجھ کو رہ گیا میں طلب گار
ہاں، میرا وقت تھا تیرا
ہر کہا تیرا مانتا گیا
پھر نہ جانے
کیوں وہی ہے سِلا جو دیتے سبھی
اے میرے دل
تُو کوئی فیصلہ تو لے لے ابھی
پھر نہ جانے
کیوں وہی ہے سِلا جو دیتے سبھی
اے میرے دل
تُو کوئی فیصلہ تو لے لے ابھی
پھر نہ جانے
کیوں وہی ہے سِلا جو دیتے سبھی
اے میرے دل
تُو کوئی فیصلہ تو لے لے ابھی
Written by: Abdul Hannan, Muhammad Ali Khan, Murtaza Qizilbash

Loading...