album cover
Phool Hi Phool
24
World
Phool Hi Phool was released on December 1, 1980 by EMI Pakistan as a part of the album Mehdi Hassan In Concert Vol. 7
album cover
Release DateDecember 1, 1980
LabelEMI Pakistan
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Ahmed Faraz
Ahmed Faraz
Songwriter

Lyrics

پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
آپ کیا اے بہار آ گئی میخانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
مسکراتے ہوئے چہرے سے چھٹک دو زلفیں
مسکراتے ہوئے چہرے سے چھٹک دو زلفیں
مسکراتے ہوئے چہرے سے چھٹک دو زلفیں
رنگ و انوار کی برسات ویران میں ہے
رنگ و انوار کی برسات ویران میں ہے
آپ کیا اے بہار آ گئی میخانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
آپ کچھ یوں میرے آئنہ دِل میں اے
آپ کچھ یوں میرے آئنہ دِل میں اے
آپ کچھ یوں
آپ کچھ یوں میرے آئنہ دِل میں اے
جس طرح چاند اتر آے پیمانے میں
جس طرح چاند اتر آے پیمانے میں
آپ کیا اے بہار آ گئی میخانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
آپ کے نام سے نام سے نام سے
آپ کے نام سے آپ کے نام سے نام سے
آپ کے نام سے تابندہ ہیں عنوانِ حیا
آپ کے نام سے تابندہ ہیں عنوانِ حیا
آپ کے نام سے نام سے نام سے
آپ کے نام سے تابندہ ہیں عنوانِ حیا
ورنہ کچھ بات نہیں تھی میرے افسانے میں
ورنہ کچھ بات نہیں تھی میرے افسانے میں
آپ کیا اے بہار آ گئی میخانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
پھول ہی پھول
ہم ہر اک شوخ کا انداز نظر جانتے ہیں جانتے
ہم ہر اک شوخ کا انداز نظر جانتے ہیں
انداز نظر جانتے ہیں جانتے ہیں
ہم ہر اک شوخ
ہم ہر اک شوخ کا انداز نظر جانتے ہیں
ہم نے اک عمر گزاری ہے صنم خانے میں
ہم نے اک عمر گزاری ہے صنم خانے میں
آپ کیا اے بہار آ گئی میخانے میں
پھول ہی پھول کھیل اٹھے میرے پیمانے میں
پھول ہی پھول
Written by: Ahmed Faraz
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...