Lyrics

سانولی سلونی سی مہبوُبا تیری چوریاں شرنگ کر کے جانے کیسی آس دلائی ہائے ہائے کریں سب لڑکے سانولی سلونی سی مہبوُبا تیری چوریاں شرنگ کر کے جانے کیسی آس دلائی ہائے ہائے کریں سب لڑکے امریکا کے نہ جاپان کے امریکا کے نہ جاپان کے ہم تو ہیں دیوانے ملتان کے جامنی ہونٹ سرائیکی بولے اور کانو میں راس تپکے سانولی سلونی سی مہبوُبا تیری چوریاں شرنگ کر کے دل آیا ہے جب سے شام پہ دل آیا ہے جب سے شام پہ ہم بیتھیں ہیں بس آرام سے صبح سوہنی رات نشیلی کیا کرینگے پسند کرکے سانولی سلونی سی مہبوُبا تیری چوریاں شرنگ کر کے تیری نازک کلائی سانولی تیری نازک کلائی سانولی جس دن سے ہے ہم نے تھام لی جتنے تھے تیرے چانے والے اب جیتے ہیں مار مار کے سانولی سلونی سی مہبوُبا تیری چوریاں شرنگ کر کے
Writer(s): Vital Signs Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out