album cover
Bin Ranjha
343
Hip-Hop/Rap
Bin Ranjha was released on May 21, 2026 by Daniya Kanwal as a part of the album Kanwal
album cover
AlbumKanwal
Release DateMay 21, 2026
LabelDaniya Kanwal
LanguageHindi
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM89

Credits

PERFORMING ARTISTS
Daniya Kanwal
Daniya Kanwal
Performer
Bumb Shah
Bumb Shah
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Daniya Kanwal
Daniya Kanwal
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bumb Shah
Bumb Shah
Producer
Madlock Gilani
Madlock Gilani
Mastering Engineer, Mixing Engineer, Editing Engineer

Lyrics

Mind you, I have no BBA
But I am the baddest bitch alive
No diamonds on my wrist
میری چوڑیوں سے بھرتی ہے کلائی
میرے کناں 'چ بالی، نالے vodka چڑھالی
پیو دا پنڈ میانوالی
میرے ہتھ 'چ گراری، میں چیز آں کراری
میری ٹور اے نرالی
میرے ناں تے record، میرا ناں اے مثالی
ناں اے مثالی...
میں نے زندگی میں جیے حصے بہت
ماں کے غم، باپ کا جانا، لکھے قصے بہت
اب میں کس سے کہوں؟
گھوموں زار و زار، ان قطاروں میں
مفلسی اوڑھے، جنگ کے کاروباروں میں
میں راستے ہوں چڑھی جن پہ خود سے ہوں میں بچھڑی
انصاف کی میں کڑی
میں لکھتی ہوں تو خود سے جا کے ملتی ہوں
سوچ کے اس کیچڑ میں، کنول سی میں کھلتی ہوں
بن رانجھا، میں ہیر بننا کیوں چاہتی ہوں؟
خود سے میں یہ پوچھوں، خود سے کیوں باغی ہوں؟
بن رانجھا، میں ہیر بننا کیوں چاہتی ہوں؟
خود سے میں یہ پوچھوں، خود سے کیوں باغی ہوں؟
غم کے سویروں میں ڈھونڈے میں نے خواب
دن محنت پہ لگائے، راتیں جاگیں بے حساب
ٹھوکریں بھی کھائیں، زندگی سے سیکھی
یہ گلیاں ہیں استاد، ایسی منزلیں ہیں بھائی
جن اونچائیوں پہ ساتھ چھوڑ دیں اعصاب
آپ کا غم آپ کے ذہن کی تخلیق ہے، آپ جھوٹے
یہ بناوٹی عذاب، یہ رکاوٹیں خراب
میری باتیں کڑوی لگیں، لیکن ٹھیک ہے
میں آپ کی عکاسی، میں منٹو کی کتاب
میں ہوں آپ میں ذرا سی، میں قائد کا خطاب
یہ انصاف، انقلاب
باتیں ہیں جناب
دیکھتے ہیں ارد گرد
پھر گاتے ہیں جناب
میرے گانے ایک سوالیہ نشان ہیں
میں فنکار لوگو
مجھ سے مانگو نہ جواب
بن رانجھا، میں ہیر بننا کیوں چاہتی ہوں؟
خود سے میں یہ پوچھوں، خود سے کیوں باغی ہوں؟
بن رانجھا، میں ہیر بننا کیوں چاہتی ہوں؟
خود سے میں یہ پوچھوں، خود سے کیوں باغی ہوں؟
Written by: Daniya Kanwal
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...