album cover
Payal
album cover
00:05
03:00
00:00
03:38
Past 7 Days
Payal was discovered most frequently at around 2 minutes and 50 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

باجے پائل موری
باجے پائل موری
ہاں باجے پائل موری
باجے پائل موری
ہاں کیسے آؤں رے
کیسے آؤں رے ساجن
باجے پائل موری
باجے پائل موری
تُمرے ملن کو جیا ترسے
رین کٹت، نہ نیناں برسے
اکھیاں گھائل موری
اکھیاں گھائل موری
باجے پائل موری
باجے پائل موری
دل کے بھیتر آگ لگائی
آدھی رات ملن کو آئی
آئی چوری-چوری
آئی چوری-چوری
باجے پائل موری
باجے پائل موری
(باجے پائل موری)
(پائل موری)
Written by: Akbar Ali
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...