Lyrics

تم ناراض ہو میرے کتنے پاس ہو نازک نازک سی پیاری پیاری سی میرے جینے کی آس ہو تم ناراض ہو میرے کتنے پاس ہو نازک نازک سی پیاری پیاری سی میرے جینے کی آس ہو تم... چھوڑو بھی گلہ ہوا جو ہوا لہروں کی زباں کو ذرا سمجھو سمجھو کیا کہتی ہے ہوا چھوڑو بھی گلہ ہوا جو ہوا لہروں کی زباں کو ذرا سمجھو سمجھو کیا کہتی ہے ہوا تم ناراض ہو تم... میرا کیا قصور؟ کیوں ہے مجھ سے دور؟ ساتھی خفا ہو جب کسی سے جیون میں اُس کے کیا سُرور میرا کیا قصور؟ کیوں ہے مجھ سے دور؟ ساتھی خفا ہو جب کسی سے جیون میں اُس کے کیا سُرور تم ناراض ہو تم... تُو ہے میرے ساتھ ہاتھوں میں ہے ہاتھ میرے لیے تو ہوگی روشن جتنی اندھیری بھی ہو رات تُو ہے میرے ساتھ ہاتھوں میں ہے ہاتھ میرے لیے تو ہوگی روشن جتنی اندھیری بھی ہو رات تم ناراض ہو میرے کتنے پاس ہو نازک نازک سی پیاری پیاری سی میرے جینے کی آس ہو تم ناراض ہو تم ناراض ہو تم ناراض ہو
Writer(s): Sajjad Ali, Aftab Muztar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out