歌词

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے۔۔۔ میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن بن کہ، کبھی بن کہ آنسو کبھی نغمہ بن بن کہ، کبھی بن کہ آنسو تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم شمع جو جلائ ہے میری وفا نے بجھانا بھی چاہو، بجھا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے بھلا نہ سکو گے، بھلا نہ سکو گے
Writer(s): Ali Zafar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out