类似歌曲
制作
出演艺人
AUR
表演者
作曲和作词
Raffey Anwar
作曲
Usama Ali
作词
Ahad Khan
作词
制作和工程
Raffey Anwar
制作人
歌词
چلتے چلتے اب ہم کھو جاتے ہیں
بیٹھے بھٹکے رستے ہو جاتے ہیں
مہکے مہکے سے ہم ہو جاتے ہیں
جو بیٹھے بیٹھے یاد میں تیری کھو جاتے ہیں
پر تُو نہ ملا تو کیسا جہاں؟
سب کر دوں بیاں، پر لفظ کہاں؟
جب یاد تیری آتی ہے تو کیوں آتے ہیں صرف آنسو؟
کچھ ترس کھا ہم پر بھی، آ جا آنسوؤں کی جگہ تُو
فرق ہے بڑا، تیرے اور میرے جینے میں
فرق ہے بڑا، پتھر ہے، یاد ہے سینے میں
آتے جاتے لوگوں کی طرح ہی رہا ہے
لوگوں سے مل کر یہ دل تنہا ہی رہا ہے
پر وقت کہاں؟ اور تو بھی نہیں
تجھے ڈھونڈوں کہاں؟ اب وقت نہیں
سنتے وہ جو کہنا تھا تم سے
وہ جو باتیں تھیں دل کی
رہ گئیں ہیں وہ دل میں
آتے ایک دفعہ مجھ سے ملنے
وہ جو لمحے تھے پل کے
سوچوں اب مستقل میں
اپنے ہی وعدوں سے اب تم مکر گئے ہو
پیروں تلے ہے روندا اور گزر گئے ہو
دل کے ٹکڑوں پہ چل کے دل اب لگے نہ پھر سے
ہو جاتے میرے تم تو آنسو یہ پھر نہ گرتے
اتنی تنہائی ہے اب کہ ہم سائے سے ڈرتے
مشکل تھی راہیں، پھر تم خوابوں میں آ کے ملتے
تنہائی میں خوش رہتے ہیں لوگ یہاں
تم لے کے بیٹھے ہو خوشیوں کے روگ وہاں
خوشیاں ہی نہ ملی ہیں، یہ غم تو ساحلی ہیں
وہ پل ہے خوبصورت، جس پل تُو آ ملی ہے
آ، جی لیں مل کے ساتھ میں
انا ملا دیں خاک میں
دیکھا نہیں کب سے تجھے
ہم جی رہے تھے یاد میں
Writer(s): Ahad Khan, Raffey Anwar, Usama Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com