音樂影片

Khudaya
觀看 {artistName} 的 {trackName} 音樂影片

積分

出演艺人
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
表演者
作曲和作词
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
词曲作者
Shani Arshad
Shani Arshad
作曲
Mohsin Abbas Haider
Mohsin Abbas Haider
词曲作者

歌詞

گھر کے در سے در بدر یوں ہو گئے قدم اک ذرا سی زندگی میں اِس قدر ستم او خدایا، او خدایا گن رہا ہوں انگلیوں پہ اپنا ہر گناہ کہہ رہا ہوں تجھ سے میں تُو سن رہا ہے نا او خدایا، او خدایا جانے کس بات کی ملی، ملی، مجھے سزا جانے کس بات کی ملی، ملی، مجھے سزا بتا، میری خطا، او خدایا گھر کے در سے در بدر یوں ہو گئے قدم اک ذرا سی زندگی میں اِس قدر ستم او خدایا، او خدایا چھوٹتے جا رہے ہیں سہارے کوئی روکے، کوئی تو پکارے چھوٹتے جا رہے ہیں سہارے کوئی روکے، کوئی تو پکارے کس کہانی کا کردار ہوں میں جیت پاؤں نہ وہ ہار ہوں میں دعا کی کرچیاں ہوں چُن رہا بتا، میری خطا، او خدایا گھر کے در سے در بدر یوں ہو گئے قدم اک ذرا سی زندگی میں اِس قدر ستم او خدایا، او خدایا
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out