積分
演出藝人
Nazia Hassan
演出者
Zoheb Hassan
演出者
詞曲
Nazia Hassan
作詞
Zoheb Hassan
作曲
Roshan Crasta
詞曲創作
Sabir Zaffar
作詞
Shyamlal Harlal Rai Indivar
作詞
歌詞
نشا نہ کرو
الله سے تم ڈرو
اپنی جان سے کھیلو، نہیں
گھر خود ہی تم نے توڑا
جھوٹے دوستوں کے لیے
ماں باپ کو تم نے چھوڑا
جائیں گیں اب وہ کیسے
کب تک یوں دیکھو پے
وعدہ یہ کرو آج
جھوٹے ناتے توڑو گے
ٹوٹے سپنے جوڑو گے
نشا نہ کرو
الله سے تم ڈرو
اپنی جان سے کھیلو، نہیں
دیکھو کیسا یہ سفر ہے
کیسا تم پے چھایا ہے
تم بھی تھے سیدے سادھے
جرموں میں کھو گئے
دھوکے میں جیون کو
جیسا بھی لگا روگ
اب ایسا نہ ہوگا
یہ تو کل نہ ہوگا
نشا نہ کرو
الله سے تم ڈرو
اپنی جان سے کھیلو، نہیں
یہ دھرتی ہے ہم سے
اور ہم سب کا ہے کام
روشن رکھے یہ زمین
پاک رہے یہ جہاں
(ٹو، ٹو، ٹو، ٹو، ٹو، ٹو)
یہ تو ساری اپنی جنگ ہے
یہ تو اپنی کوشش ہے
چاہیں گے جینا جیسے
جی لیں گے ہم ویسے
دنیا ہے ہر پل ساتھ
ملکر ہم اُٹھائیں ہاتھ
وہ دن بھی دیکھیں گے
جنگ اپنی جب جیتیں گے
نشا نہ کرو
الله سے تم ڈرو
اپنی جان سے کھیلو، نہیں
Written by: Nazia Hassan, Roshan Crasta, Sabir Zaffar, Shyamlal Harlal Rai Indivar, Zoheb Hassan