Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Composer
Imran Raza
Imran Raza
Songwriter

Lyrics

اِکّ پَل میں مِلا دل، تھا مِل کے بنا دل پھر دل سے جُدا دل، نہ توڑو خُدا دل جسے عشق ہوا سب بھول گیا کِیا تیرا، جو اپنا نہ رہا کیا مانگنی تھی؟ نہیں یاد دعا دل ٹُوٹے کو نہیں اور ستا! اے عشق مجھے اِکّ بات بتا! کیا ہے عشق؟ (کیا ہے عشق؟) خُدا ہی جانے! کِیا ہے عشق (کِیا ہے عشق) جو آپ خُدا نے! دیوارِ شَب کو (دیوارِ شَب کو) چلا ہے گِرانے! بچے دل کیسے؟ (بچے دل کیسے؟) پیار تو ہو جاتا ہے (پیار تو ہو جاتا ہے) یہ عشق خُدا کی مرضی، جو دل میں رہنے آئے یہ تم سے دُور ہوا تو، یہ روئے رے، روئے رے یہ عشق خُدا کی مرضی، جو دل میں رہنے آئے یہ تم سے دُور ہوا تو، یہ روئے رے، روئے رے جو غم ہیں عشق کے نام، جو سُکھ ہیں عشق کے کام جو غم ہیں عشق کے نام، جو سُکھ ہیں عشق کے کام جو نظر نہ آئے، پر بھول نہ پائے، دل تیرے بِن اِکّ پَل رہ نہیں پائے یہ عشق خُدا کی مرضی، جو دل میں رہنے آئے یہ تم سے دُور ہوا تو، یہ روئے رے، روئے رے یہ عشق خُدا کی مرضی (یہ عشق خُدا کی مرضی) تیرے سامنے بیٹھوں کوئی بات نہ آئے تُو سمجھ نہ پائے میرے دل میں کیا ہے! یہ زخم تمہاری یاد بنے ہیں، سب درد تو دل کے بعد بنے ہیں شکوہ نہ کرو، نہ کوئی گِلہ یہ عشق صِلہ ہے، عشق سزا دل سانس میں لیتا عشق ہوا، ابھی آیا تھا، اور عشق چلا اے عشق مجھے اِکّ بات بتا! کیا ہے عشق؟ (کیا ہے عشق؟) خُدا ہی جانے! کِیا ہے عشق (کِیا ہے عشق) جو آپ خُدا نے! دیوارِ شَب کو (دیوارِ شَب کو) چلا ہے گِرانے! بچے دل کیسے؟ (بچے دل کیسے؟) پیار تو ہو جاتا ہے (پیار تو ہو جاتا ہے) (پیار تو ہو جاتا ہے) مَن مرضی اپنی کر بیٹھا ہے، تیرے ہجر کا مَن میں ڈَر رہتا ہے آ جانے والے لَوٹ کے آ، جو وعدے کیے تھے آکے نبھا اِکّ آنسو ہے جو دل پہ گِرا، دل چاروں آور ہے غم سے گِھرا جب سُنتا نہیں کوئی بھی صدا، نہ پاس رہے جینے کی وجہ اے عشق مجھے اِکّ بات بتا! کیا ہے عشق؟ (کیا ہے عشق؟) خُدا ہی جانے! کِیا ہے عشق (کِیا ہے عشق) جو آپ خُدا نے! دیوارِ شَب کو (دیوارِ شَب کو) چلا ہے گِرانے! بچے دل کیسے؟ (بچے دل کیسے؟) پیار تو ہو جاتا ہے (پیار تو ہو جاتا ہے) (پیار تو ہو جاتا ہے)
Writer(s): Sahir Ali Bagga Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out