Music Video

Bol Kaffara Kya Hoga Complete Song Extended | Dil Galti Kar Baitha Hai | Tumhe Humse Badhkar Duniya
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Bol Kaffara Kya Hoga - Single by Sehar Gul Khan & Shahbaz Fayaz qawal
ALBUMBol Kaffara Kya Hoga - SingleSehar Gul Khan & Shahbaz Fayaz qawal

Credits

PERFORMING ARTISTS
Sehar Gul Khan
Sehar Gul Khan
Performer
Shahbaz Fayaz qawal
Shahbaz Fayaz qawal
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Asim Raza
Asim Raza
Songwriter

Lyrics

(بچھڑتے وقت مسکراتے رہو) (او جاننے والے دور جا کر ہوئے) (پلٹ (پلٹ) (پلٹ کے نظر) (ملاتے رہو) دل غلطی کر بیٹھا ہے غلطی کر بیٹھا ہے دل (آں) دل غلطی کر بیٹھا ہے غلطی کر بیٹھا ہے دل دل غلطی کر بیٹھا ہے غلطی کر بیٹھا ہے دل دل غلطی کر بیٹھا تُو بول کفّارہ کیا ہو گا؟ میرے دل کی دل سے توبہ دل سے توبہ میرے دل کی میرے دل کی دل سے توبہ دل سے توبہ میرے دل کی دل کی توبہ اے دل اب پیار دوبارہ نہ ہو گا تُو بول کفّارہ کفّارہ بول کفّارہ تُو بول کفّارہ کفّارہ بول کفّارہ کفّارہ بول او یارا او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟ (جگنو جگنو کر گئے) (تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں) (آں) ہم نے جگنو جگنو کر کے تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں انکھیوں میں موتی بھر بھر کے تیرے حجر میں ہاتھ اُٹھائیں ہیں تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو سانسوں کے گلے کا ہار کیا دنیا بھولی اور صرف تجھے اور صرف تجھے ہی پیار کیا تم جیت گئے ہم ہارے ہم ہارے اور تم جیتے تم جیت گئے ہم ہارے ہم ہارے اور تم جیتے تم جیتے ہو لیکن ہم سا کوئی ہارا کیا ہو گا؟ میرے دل کی دل سے توبہ دل سے توبہ میرے دل کی دل کی توبہ اے دل اب پیار دوبارہ نہ ہو گا تُو بول کفّارہ کفّارہ بول کفّارہ کفّارہ بول او یارا او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟ ہمہیں تھی غرض تم سے اور تمہیں بے غرض ہونا تھا آں تمہیں ہی لا دوا ہو کر ہمارا مرض ہونا تھا چلو ہم فرض کرتے ہیں کہ تم سے پیار کرتے ہیں مگر اس پیار کو بھی کیا ہمہیں پہ فرض ہونا تھا؟ (دھڑکن دھڑکن دھڑکے) (دھڑکے) ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے دل تیرے دل سے جوڑ لیا آنکھوں نے آنکھیں پڑھ پڑھ کے تجھے ورد بنا کے یاد کیا تجھے پیار کیا تو تُو ہی بتا ہم نے کیا کوئی جرم کیا؟ اور جرم کیا ہے تو بھی پتا یہ جرم کے جرم کی کیا ہے سزا؟ تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر ہم کو تم سے بڑھ کر کوئی جان سے پیارا نہ ہو گا میرے دل کی دل سے توبہ دل سے توبہ میرے دل کی دل کی توبہ اے دل اب پیار دوبارہ نہ ہو گا تُو بول کفّارہ (آہ) کفّارہ بول کفّارہ کفّارہ بول او یارا (آہ) او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟ آہ
Writer(s): Asim Raza Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out