Music Video

Rovalio & Abdul Hannan - Bikhra (Official Music Video)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Bikhra - Single by Abdul Hannan & Rovalio
ALBUMBikhra - SingleAbdul Hannan & Rovalio

Credits

PERFORMING ARTISTS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Rovalio
Rovalio
Producer

Lyrics

دیکھ لے تُو عاجزی یہ میری آج بھی میں ٹھہرا یہیں آرزو جو تیری یوں ہونے لگی ہوشوں میں رہتا نہیں نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟ تیرے بنا کیا جیوں؟ بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے پھر بھی میں کچھ نہ کہوں یہ تو بتا کیا ہے مبتلا میری نظر کے شکار میں یہ تو پتا تجھے ہے، بھلا سب ہے تیرے اختیار میں جان لے تُو بدل بھی جائیں سبھی، میں رہوں گا اکساں یہیں نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟ تیرے بنا کیا جیوں؟ بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے پھر بھی میں کچھ نہ کہوں نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟ تیرے بنا کیا جیوں؟ بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے پھر بھی میں کچھ نہ کہوں نہ جانے کیوں دل میں تُو کیوں؟ نہ جانے کیوں اک تُو ہی تُو؟ نہ جانے کیوں؟ پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
Writer(s): Abdul Hannan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out