Music Video

Featured In

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Songwriter
Rommel Yazdan
Rommel Yazdan
Songwriter

Lyrics

ہزاروں میلوں کی یہ دوری جو تم سے ہو گئی لمحہ لمحہ سوچتا جاؤں میں جہاں بھی دن میرے نہ گزرتے جو دیکھا نہ تمھیں تُو وہاں، میں یہاں It's been so virtual, I need some company ہے دوری اتنی، that I can't believe ہر پل تیری راہ دیکھتا رابطہ میرا تجھ سے یوں دور سے ہے جڑا، جانے ہیں کیسی مجبوریاں؟ کیسے ہیں یہ فاصلے؟ میرا دل ستائے ہاں، میں خوش تو ہوں، مگر کیسی یہ بے چینی رہے کوئی سمجھائے نا اک تیرا میرے دل پہ راج ہے اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے کیسی ہیں یہ دشواریاں؟ رابطہ میرا تجھ سے یوں دور سے ہے جڑا، جانے ہیں کیسی مجبوریاں؟ کیسے ہیں یہ فاصلے میرا دل ستائے اک تیرا میرے دل پہ راج ہے اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے ہر پل تیری راہ دیکھتا تیری یاد آئے میرا دل جلائے کیسی مجبوریاں؟ کیسے ہیں یہ فاصلے؟
Writer(s): Abdul Hannan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out