Music Video

Featured In

Listen to Mujhe Pyaar Hua tha (Original Soundtrack) - Single by Kaifi Khalil
ALBUMMujhe Pyaar Hua tha (Original Soundtrack) - SingleKaifi Khalil

Credits

PERFORMING ARTISTS
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Songwriter

Lyrics

کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا رسوائی تیرے پیار میں کمائی دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر تجھے ملنا پڑے گا اب زمانہ ہوا صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا ہے تمنا ہمیں تمھیں دلہن بنائیں تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں ہے تمنا ہمیں تمھیں اپنا بنائیں نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر تجھے ملنا پڑے گا اب زمانہ ہوا صدائیں سنو، تم جفائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
Writer(s): Kaifi Khalil Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out