Lyrics

نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا نینا رے، نینا... بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے جاگ کے کاٹی برہا کی رات میں نے دیکھے جو اپنے مہندی والے ہاتھ میں نے روئی ساری رینا نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا نینا رے، نینا... پی بن کیسے من کو سرور آئے پی بن کیسے من کو سرور آئے دیکھوں جو اُن کو سب دکھ بھول جائے ایسے میں گاؤں، نگری سے دور گائے جیسے کوئی مینا نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا نینا رے، نینا...
Writer(s): Farida Khanum Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out