Music Video

Kaisa Yeh Junoon
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Kaisa Yeh Junoon by Rahat Fateh Ali Khan
ALBUMKaisa Yeh JunoonRahat Fateh Ali Khan

Credits

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer

Lyrics

کہیں دائرہ بنا ہے کہیں آخری سرا ہے ماہی بول بول ہاری کوئی ہے جو سن رہا ہے یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ بکھر جائیں نہ کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون دیکھو زندگی بے کار جائے نہ کوئی بھیڑ میں کھڑا ہے کوئی خود میں چل رہا ہے ماہی بول بول ہاری یہاں جو ہے بے صلہ ہے یہ ساتوں آسماں، ہم اِن کے درمیاں یہ ساتوں آسماں، ہم اِن کے درمیاں بچھڑ جائیں نہ کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون دیکھو زندگی بے کار جائے نہ چلتی چلتی جائے اک آندھی جو آندھی بھی نہیں منزل سے کلائی کچھ باندھی اور باندھی بھی نہیں جہاں راستے نے جوڑا وہیں فاصلے نے توڑا ماہی بول بول ہاری یہاں سب نے ہاتھ چھوڑا یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ یہ کوئی جانے نہ کہ دل مانے نہ بکھر جائیں نہ کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون دیکھو زندگی بے کار جائے نہ کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون دیکھو زندگی بے کار جائے نہ کیسا ہے جنون، کہیں ملے نہ سکون دیکھو کہیں بھی قرار آئے نہ دیوانہ ہے کون، یہاں بیگانہ ہے کون دیکھو زندگی بے کار جائے نہ
Writer(s): Nusrat Fateh Ali 00162342985 Khan, Mohammed Twaseen Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out