Lyrics

تیرے بنا جیا نہیں جائے تیرے بنا جیا نہیں جائے تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے تیرے ہی میں نے ہیں سپنے سجائے تیرے بن، اے، صنم کیا خوشی، کیسے غم تُو چلی آئے جو جی اُٹھیں پھر سے ہم تیرے بن، اے، صنم کیا خوشی، کیسے غم تُو چلی آئے جو جی اُٹھیں پھر سے ہم تُو جو نہیں تو کیا ہیں ہم؟ تُو جو نہیں تو کیا ہیں ہم؟ تیرے بنا جیا نہیں جائے تیرے بنا جیا نہیں جائے
Writer(s): Nida Fazli, Vishal Shekhar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out