Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
Songwriter

Lyrics

بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا میرے دل کی رانی تو میری خوشیوں کا موسم میرے خوابوں کی تعبیر میرے سپنوں کی تصویر بن تیرے کیسی عار وہ جیت ہو یا ہار تیرے سنگ ہے سب کچھ تو نا ہو تو بیکار بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا تیری پائل کی چھن-چھن تیری سانسوں کا سرگم تیری خوشبو، تیری پریت یاد آئیں میرے میت جو تجھ پر لکھے تھے وہ سارے میرے گیت ساری خوشیاں، سپنے میرے ہیں تیرے ساتھ بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا سونی، خالی راتیں روکھی پھیکی باتیں ہر آہٹ پہ چونکوں تجھ کو ہر سو دیکھوں تجھ کو ہر دم سوچوں تجھ کو ہر پل چاہوں تیرے بن تو جیون میرا ہے انتظار بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا تیرا بننا سنورنا مجھے کہنا، "او، سجنا" "میں کیسی لگتی ہوں؟" مجھ سے یہ پوچھنا گالوں پہ ہاتھ رکھے میری باتوں کو سننا تیری حیراں آنکھوں پر آنا مجھ کو پیار بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا بن تیرے کیا ہے جینا
Writer(s): Jawad Akhlab Ahmad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out