Lyrics

روز و شب رنگوں کی کھوج میں رہے ہر لمحہ یادوں کی موج میں بہے کل تھا کیا، کیا ہوگا، الجھے ہوئے سرے ہر دن اس سولی کی بھیٹ کیوں چڑھے Hm-hm, hm-mm, یہ دھن کیا کہے Hm-hm, hm, ہر آہ میں جو بجے ہوشوں پہ چھایا سوچوں کا سایہ غرق فکر میں ہے من سارا ہوش بھی کم کم سانسیں بھی بے دم عمر نا تمام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو چبھتی ہیں پیروں میں شیشے کی کرچیاں ٹوٹا تھا کیا گھر میں کبھی کوئی آئینہ؟ پایا جو چاہت تھی، کھو گیا میں کہاں نہ جانے کب روٹھا مجھ سے میرا خدا بیٹھا دل اندر کالا سایہ سا غرق فکر میں ہے من سارا ہوش بھی کم کم سانسیں بھی بے دم بے خودی کا جام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو دن ڈھلے، شام ہو
Writer(s): Asfar Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out