Masood Rana의 상위 곡
유사한 곡
크레딧
실연 아티스트
Masood Rana
리드 보컬
작곡 및 작사
Khawaja Parvez
송라이터
프로덕션 및 엔지니어링
Manzoor
프로듀서
M Ashraf
프로듀서
가사
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
تمھی تو میری دنیا ہو، میں کیوں نہ اقرار کروں
میرا پیار یاد رکھنا
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
میری آرزوؤں کی تصویر تم ہو
جو دل پر لکھی ہے وہ تحریر تم ہو
میری آرزوؤں کی تصویر تم ہو
جو دل پر لکھی ہے وہ تحریر تم ہو
کہوں اور کیا، میری تقدیر تم ہو، تم ہو، تم ہو
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
میرا پیار یاد رکھنا
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
تمھیں دل دیا، دل کے قابل تمھی ہو
میرا پیار تم، میری منزل تمھی ہو
تمھیں دل دیا، دل کے قابل تمھی ہو
میرا پیار تم، میری منزل تمھی ہو
میری زندگانی کا حاصل تمھی ہو، تمھی ہو، تمھی ہو
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
تمھی تو میری دنیا ہو، میں کیوں نہ اقرار کروں
میرا پیار یاد رکھنا
تمھی ہو محبوب میرے، میں کیوں نہ تمھیں پیار کروں
Writer(s): Masood Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com