유사한 곡
크레딧
실연 아티스트
Asfar Hussain
실연자
작곡 및 작사
Asfar Hussain
송라이터
가사
کیا رازِ فتنہ ہے رخِ حسن و جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہانِ مثال میں
کیا رازِ فتنہ ہے رخِ حسن و جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہانِ مثال میں
یہ ہے فنائے عشق جو پروانہ جل گیا
یہ ہے فنائے عشق جو پروانہ جل گیا
کیا رمز ہے چراغ کے اِس اشتعال میں
کیا رازِ فتنہ ہے رخِ حسن و جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہانِ مثال میں
کیا رازِ فتنہ ہے رخِ حسن و جمال میں
کیا رازِ فتنہ ہے رخِ حسن و جمال میں
Writer(s): Asfar Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com