Lyrics

چھپا کے رکھنا بچا کے رکھنا نظر کو اپنی سمبھال کے رکھنا میری وفا پے یقیں ہے مجھ کو میری وفا پہ یقین رکھنا تجھ کو اقرار نھیں میں بنا کام نھیں یہ ہے وعدہ میری جاں چاھے میری جان بھی جائے چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا میری نظر سے ڈری ہوئی ہو کوئی نہیں ہے حیران کیوں ہو تمھارا سایہ بنا ہوا ہوں اسی جگہ چھپا ہوا ہوں چاہے کتنی بھی ہو دوری ہو کوئی بھی مجبوری تیرے لئے سارا جہان چاہے دشمن بن جائے چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چھپا کے رکھنا بچا کے رکھنا نظر کو اپنی سمبھال کے رکھنا میری وفا پہ یقین ہے مجھ کو میری وفا پہ یقیں رکھنا تجھ کو اقرار نھیں میں بنا کام نھیں یہ ہے وعدہ میری جاں چاہے میری جان بھی جائے چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا چاہے جس شہر بھی جائے چاہے جس ملک بھی جائے میں ہی ماہیوال ہوں تیرا سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
Writer(s): Sajjad Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out