Music Video

Abdul Hannan - Haaray | Prod by Shahmeer Raza Khan (Official Music Video)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Haaray - Single by Abdul Hannan
ALBUMHaaray - SingleAbdul Hannan

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Songwriter

Lyrics

کیسے ہیں یہ لمحے جو بیتیں نہ ہر پل یادوں کی دھن میں جی رہا عرصوں کی تھی جو یہ داستاں آساں نہیں ہے اب یہ بھولنا ہم تو ہارے نہ تھے تمہارے کیوں دل نہ مانے کہ ہم ہیں ہارے کیسے ہیں یہ لمحے جو بیتیں نہ دل سے دل ملتے تھے جو ملیں نہ کیا-کیا سوچا تھا ہم نے ساتھ میں وعدے تو مل گئے سارے خاک میں ہم تو ہارے نہ تھے تمہارے ہم تو ہارے نہ تھے تمہارے کیوں دل نہ مانے کہ ہم ہیں ہارے ہم تو ہارے، ہارے دل نہ مانے، مانے ہارے، ہارے دل نہ مانے، مانے
Writer(s): Abdul Hannan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out