album cover
album cover
Tu was released on March 27, 2026 by Abdul Hannan Music as a part of the album Khasara - Single
ReleasedMarch 27, 2026
LabelAbdul Hannan Music
LanguageHindi
BPM86
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Music Video

Music Video

Lyrics

دل پہ لکھا جو تُو پڑھ نہ سکے اب کیوں
پکاروں بڑا، کیوں سن نہ سکے اب تُو
کاش میرا غم بھی سمجھ سکے اب تُو
تُو ہے بھی یا نہ، کیوں سن نہ سکے اب تُو
چلتا نہ میرا کیوں ذہن، خدا جانے
چھایا اندھیرا تو نور قرض دے دے
تو کیوں سمجھ نہ پائے، دل بھی جلائے
ہو کے لاچار پھروں
تو یہ وقت تھم جائے، چین نہ آئے
ایسا لگتا ہے جیسے کہ تُو
میری راہوں میں شامل، نہ باتوں میں
نہ ہی ہے لمحوں میں
نہ ہی اِس موڑ پہ جہاں ہے میرے
دل پہ لکھا جو تُو پڑھ نہ سکے اب کیوں
پکاروں بڑا، کیوں سن نہ سکے اب تُو
دل پہ لکھا جو تُو پڑھ نہ سکے اب کیوں
پکاروں بڑا، کیوں سن نہ سکے اب تُو
کاش میرا غم بھی سمجھ سکے اب تُو
تُو ہے بھی یا نہ، کیوں سن نہ سکے اب تُو
سب سے مکمل میری روشنی تُو
ہے یہ مسلسل میری جستجو تُو
شامل رہا میں تیرے سرہانے
جاؤں کہاں، حوصلہ تو بڑھا دے
دل پہ لکھا جو تُو پڑھ نہ سکے اب کیوں
پکاروں بڑا، کیوں سن نہ سکے اب تُو
کاش میرا غم بھی سمجھ سکے اب تُو
تُو ہے بھی یا نہ، کیوں سن نہ سکے اب تُو
Written by: Abdul Hannan, Rovalio

Loading...